کراچی (29 دسمبر 2025): کالعدم بی ایل اے نے برین واشنگ کر کے خودکش حملے کے لیے کیسے اُکسایا متاثرہ بچی نے سنسنی خیز انکشافات میں بتایا۔ سندھ پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے کراچی میں خودکش حملے کے لیے بلوچستان سے لائی گئی کمسن طالبہ کو حراست میں لے لیا، جس نے دوران تفتیش […]