سپریم کورٹ میں قتل کیس کی سماعت، پنجاب پولیس کی ہر کیس میں ایک جیسی ایف آر ہونے پر عدالت کے سوالات پنجاب کے سارے پرچے ایک ہی پیٹرن پر ہوتے ہیں، جسٹس مسرت ہلالی پنجاب پولیس والے کبھی پشاور کی ایف آئی آر پرھیں، جسٹس مسرت ہلالی پنجاب پولیس مقدمات میں سچ لکھے ،جسٹس جمال مندوخیل سارے مشورے پولیس والے خود دیتے ہیں، جسٹس مسرت ہلالی https://twitter.com/x/status/2005549901724479742 سیشن ججز سے مقدمات منتقلی کا اختیار ہائیکورٹ کے پاس ہے،یہ تو قانون کی الف ب ہے جو جج کو معلوم نہیں ،جسٹس جمال مندوخیل