دبئی: پاکستان کے اولمپک جیولین تھرو گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم نے شیخ محمد بن راشد ایوارڈ وصول کرلیا۔ رپورٹس کے مطابق دبئی میں جاری 17 ویں اسپورٹس ورلڈ سمٹ میں ارشد ندیم کو ایوارڈ سے نوازا گیا۔ اس موقع پر ورلڈ اسپورٹس سمٹ میں دنیائے اسپورٹس کے نامور افراد موجود تھے۔ ارشد ندیم کو مبارک […]