گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے امریکی ریاست اوہائیو کولمبس کی گروو پورٹ سٹی کونسل کے رکن عبداللہ برسا کی ملاقات، پاک امریکا تعلقات بارے تبادلہ خیال کیا