اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)سیشن ججز کے اختیار کے تحت مقدمات کی منتقلی سے متعلق ایک اہم کیس کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے لاہور ہائیکورٹ کے حکم پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے اس حکم کو معطل کر دیا۔ سماعت کے دوران جسٹس جمال مندوخیل نے لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے پر سخت ریمارکس دیتے ہوئے …