طلاق کے اعلان کے بعد کرکٹر عماد وسیم نے انسٹاگرام پر پہلی اسٹوری کیا پوسٹ کی؟

لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر عماد وسیم نے ذاتی زندگی میں جاری مشکلات کے باوجود میدان میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بنگلہ دیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) 2025-26 میں اپنی ٹیم ڈھاکا کیپیٹلز کو فتح دلوادی۔ عماد وسیم نے اپنی اہلیہ سے طلاق کے اعلان کے بعد انسٹاگرام …