توشہ خانہ ٹوکیس:عمران خان نے سزا کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

راولپنڈی(اوصاف نیوز)بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی نے توشہ خانہ ٹو کیس میں اسپیشل جج سنٹرل کی جانب سے سنائی گئی 17، 17 سال قید کی سزاؤں کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں اپیلیں دائر کر دیں۔ اپیلوں میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی نے توشہ خانہ […]