مسیحُ الملک حکیم اجمل خان کا تذکرہ

حکیم اجمل خان کو مسیحُ الملک لکھا اور پکارا جاتا ہے جو بیسویں صدی کے ایک حاذق طبیب تھے لیکن ان کی وجہِ شہرت یہی نہیں بلکہ ان کو ایک انسان دوست اور ہندوستانی عوام کے مصلح اور سماجی شخصیت کے طور پر بھی پہچانا جاتا ہے۔ آج حکیم اجمل خان ک برسی ہے۔ متحدہ […]