شکارپور (29 دسمبر 2025): گزشتہ روز بارات پر فائرنگ کر کے دولہا سمیت تین باراتیوں کو قتل کرنے والے چار ڈاکوؤں کو ہلاک کر دیا گیا۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق شکارپور میں رستم کے کچے میں ڈاکوؤں کے خلاف گزشتہ روز سے جاری آپریشن میں چار ڈاکو مارے گئے جب کہ 22 کو […]