دبئی (قدرت روزنامہ)پاکستان کیلئے ایک اور اعزاز، ورلڈ اسپورٹس سمٹ کے دوران دنیائے اسپورٹس کی نامور شخصیات کی موجودگی میں پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم کو ایوارڈ سے نوازا گیا۔ ارشد ندیم کو گلوبل بریک تھرو ایتھلیٹ آف دی ائیر کا ایوارڈ دیا گیا، تقریب کے دوران دبئی کے حکمران کے بیٹے شیخ منصور بن محمد …