ویڈیو: ’آپ سب کرپٹ ہیں‘، اوورسیز پاکستانی کی پیپلز پارٹی رہنما سعید غنی سے شاپنگ مال میں بدتمیزی

کراچی (قدرت روزنامہ)سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو گئی ہے جس میں سندھ کے صوبائی وزیر اطلاعات و محنت سعید غنی کو ان کی فیملی کے ساتھ شاپنگ کے دوران ایک اوورسیز پاکستانی نے شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اوورسیز پاکستانی سعید غنی سے مخاطب ہوتے …