دبئی (قدرت روزنامہ)معروف فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈ نے مسلسل تیسری بار مشرق وسطی کا بہترین فٹبالر آف دی ائیر کا اعزاز حاصل کر لیا ہے۔ پرتگالی سٹار کو یہ اعزاز دبئی میں منعقد ہونے والی گلوب سوکر ایوارڈز کی تقریب میں دیا گیا، رونالڈو نے کریم بنزیما، سالم الدوسری اور ریاض محرز جیسے نمایاں کھلاڑیوں …