یوٹیوبر رجب بٹ پر تشدد، وزیر داخلہ سندھ کا ردِ عمل آگیا

کراچی (اوصاف نیوز)وزیر داخلہ سندھ ضیا لنجار نے سٹی کورٹ کراچی میں یوٹیوبر رجب بٹ پر حملے کے واقعے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر داخلہ سندھ نے کہا کہ رجب بٹ پر تشدد کے معاملے پر چیف جسٹس سے بات کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ عدالت […]