لاہور(29 دسمبر 2025): لاہور ہائی کورٹ (ایل ایچ سی) نے پنجاب پراپرٹی اونرشپ لاء کے تحت ڈپٹی کمشنرز کی جانب سے جائیدادوں کے اخراج کے احکامات پر عملدرآمد روک دیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں پنجاب پروٹیکشن اونرشپ ایکٹ سے متعلق درخواستوں پرسماعت ہوئی، عدالت نے تمام ڈپٹی کمشنرز کے قبضوں کے حوالے سے احکامات پر عملدرآمد […]