داغ سجود اگرتیری پیشانی پر ہوا تو کیا کوئی ایسا سجدہ بھی کر کہ زمیں پر نشان رہیں تیرے سجدے کہیں تجھے کافر نہ کردے اے اقبال تو جھکتا کہیں اور ہے اورسوچتا کہیں اور ہے ملاحظہ فرمائیں پنجاب کے وزیرِ تعلیم! اپنے اُس ’پسندیدہ‘ شعر کے ساتھ جو (ان کے دعوے کے مطابق) علامہ اقبال کا ہے۔ لگتا ہے موصوف کی تعلیم اور اقبال شناسی، دونوں کا منبع وہ فیس بک پیجز ہیں جہاں غالب اور اقبال کے نام پر روزانہ ایسی ’شاعرانہ جہالت‘ بانٹی جاتی ہے جسے سن کر خود اقبال کی روح بھی تڑپتی ہوگی۔... Read more