لاہور(قدرت روزنامہ)گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کر دیا گیا ہے۔ اے برینڈ اور بی برینڈ کی کمپنیوں نے اپنی مصنوعات کی قیمتیں بڑھا دی ہیں۔ اے برینڈ کے تیل اور گھی کی قیمت 550 روپے فی لیٹر سے بڑھ کر 590 روپے فی لیٹر ہو گئی ہے۔ بی برینڈ …