کراچی(اوصاف نیوز) پاکستان بینکس ایسوسی ایشن (PBA) نے 16 رکنی نئی ایگزیکٹو کمیٹی کا انتخاب اور اعلان کر دیا ہے، جس میں دو خواتین اراکین اور آٹھ نئے شامل ہونے والے رکن بینکس شامل ہیں۔ یہ اقدام سب کی شمولیت اور بینکاری شعبے کی وسیع نمائندگی کی جانب ایک اہم اسٹریٹجگ پیش رفت کی عکاسی […]