آپ کو 9 مئی یاد ہے اچھی بات ہے لیکن آپ کو 8 فروری بھی یاد کرنا چاہیے، 8 فروری 9 مئی سے بڑا جرم ہے جب آپ نے پورے پاکستان کی عوام کا مینڈیٹ چوری کیا،8 فروری کا الیکشن چوری کرنے والوں کو سزائیں ہونی چاہیے،آپ چوری کے مینڈیٹ پر حکومت میں بیٹھے ہوئے ہیں، محمد زبیر https://twitter.com/x/status/2005527465100554471