پنجاب مین کم آمدن افراد کیلئے 37 ہزار سے زائد گھروں کا نیا منصوبہ شروع ... سرکاری اراضی پراگلے 3 ماہ میں پرائیویٹ سیکٹر کے تعاون سے تعمیرات کا آغاز ہوگا، وزیر ہائوسنگ