کراچی: فلور ملزکی جانب سے ممکنہ احتجاج اور الٹی میٹم کی دھمکی کے بعد حکومت سندھ نے ٹریڈرزکو گندم کی فراہمی کے آرڈرز منسوخ کردئیے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت سندھ کی جانب سے ٹریڈرز کو گندم کی فراہمی روکنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ فلور ملز ایسوسی ایشن کے مطابق محکمہ فوڈ کے […]