’’انشاءاللہ‘‘ 1000 گول کروں گا، رونالڈو کی ویڈیو وائرل

دبئی (29 دسمبر 2025): اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر فٹ رہا تو انشا اللہ اپنے گولز کی تعداد ایک ہزار کر لوں گا۔ عالمی شہرت یافتہ لیجنڈری فٹبال اسٹار کرسٹیانو رونالڈو نے جب سے سعودی عرب میں سکونت اختیار کی ہے، وہ نہ صرف یہاں کی […]