چمن میں بدترین لوڈشیڈنگ پر عوام سڑکوں پر نکل آئے، پشتونخوا میپ کا واپڈا ہاؤس کے سامنے دھرنا

چمن (ڈیلی قدرت کوئٹہ) پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کی جانب سے واپڈا کی ناقص کارکردگی، بدترین لوڈشیڈنگ اور صوبائی حکومت کی بے حسی کے خلاف ایک بھرپور احتجاجی مظاہرہ کیا گیا اور واپڈا ہاوس کے سامنے دھرنا دیا گیا۔ احتجاجی ریلی تاج روڈ سے شروع ہو کر مختلف شاہراہوں سے ہوتی ہوئی واپڈا آفس کے …