پنجاب حکومت کا رویہ غیر جمہوری اوار قابل مذمت تھا:سہیل آفریدی

وزیرِاعلیٰ کا صوبائی کابینہ سے اہم خطاب وزیراعلی خیبر پختونخوا کا تین روزہ پنجاب دورے کے دوران پنجاب حکومت کے رویّے پر سخت تحفظات پنجاب حکومت کا رویّہ غیر جمہوری اور قابلِ مذمت ہے، وزیراعلی پنجاب حکومت کی جانب سے کابینہ اراکین کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا، سہیل آفریدی ایک صوبے کے وزیراعلی کے لیے مسلسل راستے بند کیے گئے اور بازاروں کو زبردستی بند کروایا گیا، سہیل آفریدی پنجاب پولیس کی جانب سے موٹروے پر ریسٹ ایریاز بھی بند کروائے گئے، مزار اقبال پر حاضری کے دوران لائٹس بند... ​ Read more