بھارت کی آبی جارحیت، دریائے چناب پر متنازعہ پن بجلی منصوبے کی منظوری دیدی

(29 دسمبر 2025): بھارت نے دریائے چناب پر متنازعہ پن بجلی منصوبے کی منظوری دیدی، یہ منصوبہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں تعمیر کیا جائے گا۔ بھارت نے سندھ طاس معاہدے کی کھلی خلاف ورزی کرتے ہوئے مقبوضہ جموں و کشمیر میں دریائے چناب پر دلہستی اسٹیج ٹو پن بجلی منصوبے کی منظوری دے دی […]