پاکستان میں غیر رسمی معیشت ایک دیرینہ اور پیچیدہ مسئلہ ہے، تجزیہ

پاکستان میں غیر رسمی معیشت ایک دیرینہ اور پیچیدہ مسئلہ ہے جو ریاستی مالیاتی نظام، ٹیکس وصولی اور معاشی شفافیت کے لیے بڑا چیلنج رہا ہے۔ لاکھوں افراد اور کاروبار بینکنگ اور دستاویزی نظام سے باہر رہ کر نقد لین دین، حوالہ ہنڈی اور بغیر رجسٹریشن کاروبار کے ذریعے معیشت کا حصہ ہیں، جس کی […]