وزیراعظم شہباز شریف ملک کے نوجوانوں کے لیے دن رات محنت کر رہے ہیں، نوجوانوں کو بااختیار بنانا حکومت کی اولین ترجیح ہے، وفاقی وزیر امیر مقام