1000 ارب کے ترقیاتی بجٹ میں سے صرف 9 فی صد خرچ ہو سکا

اسلام آباد (29 دسمبر 2025): ایک سرکاری دستاویز میں انکشاف ہوا ہے کہ رواں مالی سال 1000 ارب روپے کے مختص ترقیاتی بجٹ میں سے جولائی تا نومبر صرف 9 فی صد اخراجات ہو سکے ہیں۔ رواں مالی سال وفاقی حکومت کا ترقیاتی بجٹ سست روی کا شکار رہا، 5 ماہ کے ترقیاتی اخراجات کی […]