مغوی علی اصغر منگریو816روز بیت جانے کے بعد بھی گھر نہیں پہنچ سکا ، ورثاء کی سکھر پریس کلب کے باہر علامتی بھوک ہڑتال