کراچی کے شہریوں کیلئے اچھی خبر، آٹا مہنگا ہونے کا خدشہ ختم ... سندھ حکومت نے ٹریڈرز کو گندم فراہم کرنے کے آرڈرز منسوخ کر دیئے