جج کے بیٹے کا کار ایکسیڈنٹ و ہلاکتیں: والد کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں نااہلی کا ریفرنس دائر

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محمد آصف کے خلاف معروف وکیل کرنل (ریٹائرڈ) انعام الرّحیم ایڈووکیٹ نے ریفرنس دائر کردیا۔ سپریم جوڈیشل کونسل کے سامنے درخواسٹ گزار کرنل انعام الرحیم نے جسٹس محمد آصف کو ریسپانڈنٹ بناتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ انہوں نے مبینہ طور پر اپنے عہدے کے اثر …