جب حسرت موہانی کالج میں خالہ امّاں کے نام سے مشہور ہوگئے
یہ مشہور غزل آپ نے بھی سنی ہوگی، مطلع پیشِ خدمت ہے چپکے چپکے رات دن آنسو بہانا یاد ہے ہم کو اب تک عاشقی کا وہ زمانہ یاد ہے شاعر کا نام ہے حسرت موہانی اور جن کو جدید غزل گو کے طور پر ہی نہیں پہچانا جاتا بلکہ وہ ہندوستان میں مجاہدِ آزادی […]