پاکستان کی فوڈ امپورٹس میں نمایاں اضافہ اور ایکسپورٹس میں واضح کمی

پاکستان کی فوڈ امپورٹس میں نمایاں اضافہ اور ایکسپورٹس میں بڑی کمی ریکارڈ دیکھی گئی۔ دستاویز کے مطابق 5ماہ میں فوڈ امپورٹس میں 28.33 فیصد اضافہ اور ایکسپورٹس میں 37.92 فیصد کمی ہوئی۔ جولائی سے نومبر فوڈ گروپ کی امپورٹس 3ارب 84کروڑ ڈالر سے تجاوز کر گئیں۔ گزشتہ سال اس عرصے میں فوڈ امپورٹس 2ارب […]