اداکاری سے زیادہ کاروبار مجھے مطمئن کرتا ہے: کومل عزیز

کراچی(قدرت روزنامہ)پاکستانی اداکارہ اور کاروباری شخصیت کومل عزیز خان نے حالیہ گفتگو میں اپنی بدلتی ترجیحات پر کھل کر بات کرتے ہوئے بتایا ہے کہ اداکاری کے مقابلے میں کاروبار انہیں زیادہ متاثر اور متحرک کرتا ہے۔ یہ گفتگو انسٹاگرام پر سوال و جواب کے ایک سیشن کے دوران سامنے آئی، جہاں ایک مداح نے …