پشاور(اوصاف نیوز) خیبرپختونخوا میں مارخور ٹرافی ہنٹ کا معاملہ حل نہ ہوسکا۔ وفاقی اور صوبائی محکمہ جنگلی حیات کے درمیان مارخور، آئی بیکس اور گرے گورال کے شکار کے کوٹے پر تنازع کھڑا ہو گیا ہے۔ چیف کنزرویٹر وائلڈ لائف نے خیبرپختونخوا کے سیکرٹری جنگلات کو لکھے گئے خط میں کہا ہے کہ وفاقی حکومت […]