راولپنڈی (اوصاف نیوز) پاکستانی فلم انڈسٹری کے چہیتے اور سینئر اداکار شیر خان انتقال کر گئے۔ شیر خان نے اپنے فلمی کیریئر کے دوران جیوا اور شیردل سمیت درجنوں پاکستانی فلموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے۔ شیر خان کی میت آبائی علاقے راولپنڈی منتقل کر دی گئی ہے، تدفین راولپنڈی میں ہوگی۔ فلم انڈسٹری […]