پاکستانی آل راؤنڈر فہیم اشرف نے بنگلادیش پریمیئر لیگ کے تباہی مچا دی۔ آل راؤنڈر فہیم اشرف نے (بی پی ایل) 2026 میں چٹگرام رائلز کی بیٹنگ لائن تباہ کر دی اور رنگپور رائیڈرز نے چٹگرام رائلز کے خلاف غالب فتح حاصل کی۔ سلہٹ انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں رنگپور رائیڈرز کی جانب سے کھیلتے ہوئے […]