مظفرآباد (اوصاف نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے آزاد کشمیر کے عوام کے لیے وفاقی حکومت کے تحفے کے طور پر مظفرآباد میں جدید کینسر ہسپتال اور میڈیکل کالج کا افتتاح کر دیا۔ افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ جان لیوا بیماری میں مبتلا مریضوں کا علاج انسانیت کی بہت بڑی […]