پشاور (اوصاف نیوز)پاکستان کے ممتاز روحانی رہنما، جید عالمِ دین اور شیخُ الحدیث حضرت مولانا مفتی سید مختار الدین شاہؒ انتقال کر گئے۔ وہ طویل عرصے سے دینی و روحانی خدمات انجام دے رہے تھے۔ حضرت مولانا مفتی سید مختار الدین شاہؒ 1950ء میں پیدا ہوئے۔ آپ جامعہ زکریا دارالامان کربوغہ شریف (ضلع ہنگو) میں […]