محمد قلی بانیٔ سلطنت کا چوتھا جانشین یا قطب شاہی خاندان کا پانچواں فرماں روا تھا۔ اپنے باپ ابراہیم قلی کی وفات کے بعد ۹۸۸ھ میں تخت نشین ہوا۔ اس وقت اس کی عمر تخمیناً چودہ سال سات ماہ تھی۔ یہ وہ زمانہ تھا۔ جب کہ ہندوستان میں اکبر کی شاہنشہی کا ڈنکا بج رہا […]