ملک کی تاریخ میں پہلی بار 8 لاکھ سے زائد کا شتکاروں نے کسان کارڈ حاصل کر لیے۔ تفصیلات کے مطابق ایک سال میں کاشتکاروں کو 250 ارب کے بلاسود قرضوں کا ناقابل تردید ریکارڈ سامنے آگیا۔ پنجاب بھر میں چھوٹا کاشتکار وزیراعلیٰ مریم نواز کی بےمثال کسان کارڈ اسکیم سے مستفید ہوا۔ کاشتکاروں نے […]