رجب بٹ پر تشدد کے خلاف اہلیہ کا بڑا مطالبہ سامنے آ گیا

کراچی (اوصاف نیوز) پاکستان کے مشہور یوٹیوب رجب بٹ کے ساتھ کراچی میں پیش آنے والے واقعے کے بعد ان کی اہلیہ ایمان رجب سامنے آگئیں۔ 30 سالہ یوٹیوبر رجب بٹ پر کراچی کی عدالت میں پیشی کے دوران وکلا کے ایک گروپ نے حملہ کیا جس میں وہ زخمی ہوگئے۔ اس واقعے کے بعد […]