سینیٹر سرمد علی کا دوسرے کراچی فیسٹیول آف بکس اینڈ لائبریریز میں مطالعے کے فروغ پر زور

کراچی ( اوصاف نیوز)سینیٹر سرمد علی، چیئرمین سینیٹ لائبریری کمیٹی، نے پیر کے روز کراچی میں منعقدہ دوسرے کراچی فیسٹیول آف بکس اینڈ لائبریریز 2025 کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے قومی ترقی میں کتب اور کتب خانوں کی اہمیت پر زور دیا۔ دو روزہ فیسٹیول کا انعقاد کراچی فیسٹیول آف بکس اینڈ لائبریریز […]