سیکیورٹی فورسز نے باجوڑ کے علاقے خار میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا جس میں پانچ دہشتگردوں کو ٹھکانے لگادیا گیا۔ آئی ایس پی آر نے جاری بیان میں بتایا کہ آپریشن کے دوران پانچ بھارتی اسپانسرڈ خوارج جہنم واصل ہوئے، میجر عدیل زمان بہادری سے لڑتے ہوئے شہید ہوگئے، 36 سالہ میجر عدیل زمان […]