برما کے فوجی حکمرانوں کا دعویٰ ہے کہ سب کچھ آئین کے مطابق ہو رہا ہے۔۔۔

اپوزیشن رہنما جیل میں ہیں، ملک بھر میں گرفتاریاں ہو رہی ہیں، آرمی چیف خود ہی منتخب صدر بننا چاہتے ہیں۔ بدترین دھاندلی کے الزامات لگ رہے ہیں۔ عالمی مبصرین اسے جعلسازی کہہ رہے ہیں۔ برما میں 5 سال بعد الیکشن ہو رہے ہیں۔ فوجی حکمرانوں کا دعویٰ ہے کہ سب کچھ آئین کے مطابق ہو رہا ہے۔۔۔ https://twitter.com/x/status/2005548824346161397 ​