میچ کے دوران بھارتی کرکٹر ویشنوی شرما کی ویڈیو وائرل

نئی دہلی (اوصاف نیوز) بھارتی ویمن کرکٹ ٹیم کی نوجوان اسپنر ویشنوی شرما نے سری لنکا کے خلاف میچ میں کیمرے کے ساتھ بے ساختہ زیادتی کی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ پانچ میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے چوتھے میچ میں نوجوان ہندوستانی خواتین کرکٹ کھلاڑی لیفٹ آرم اسپنر ویشنوی شرما […]