نئے سال 2026 کے آغاز پر دبئی میں مفت پارکنگ، میٹرو اور پبلک ٹرانسپورٹ کے اوقات کا اعلان کر دیا گیا۔ دبئی کی روڈز اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی (آر ٹی اے) نے نئے سال کی تعطیلات کے انتظامات کے تحت یکم جنوری 2026 کو شہر بھر میں مفت پبلک پارکنگ کا اعلان کیا ہے۔ اس فیصلے […]