سپریم کورٹ آف پاکستان ،مخالفین کے گھر اور جانور جلانے کے مقدمے میں ملزم کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست مسترد