کراچی میں ایک اور بچہ گٹر میں گرکر جاں بحق، شہری انتظامیہ کی غفلت انتہا کو پہنچ گئی
کراچی میں انتظامی غفلت کے باعث ایک اور بچہ گٹر میں گرکر جاں بحق ہوگیا، مین ہول کا ڈھکن نہ ہونے کے باعث ایک اور بچہ جان سے گیا۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق 8 سالہ بچہ کورنگی مہران ٹاؤن سیکٹر سکس جی کے مین ہول میں گرکر جاں بحق ہوا، بچے گلی میں […]