عالمی شہرت یافتہ باکسر انتھونی جوشوا کار حادثے میں زخمی ہو گئے۔ برطانوی ہیوی ویٹ باکسر انتھونی جوشوا پیر کو نائیجیریا میں ایک کار حادثے میں زخمی ہوئے جب کہ حادثے میں دو افراد ہلاک ہوگئے۔ بی بی سی کے مطابق مقامی حکام نے تصدیق کی ہے کہ جوشوا کو معمولی زخموں کے ساتھ اسپتال […]