بھارت نے دریائے چناب پر نئے ڈیم کی تعمیر کی منظوری دے دی ... بھارت کا فیصلہ پاکستان کے پانی کے طے شدہ حقوق پر براہ راست حملہ قرار دے دیا گیا